ا و سلو ( نا ر وے) 10 ا کتو بر ( ایجنسیز) طا لبا ن د ہشت گر دو ں کے حملے میں شدید ز خمی ہو نے والی طا لبہ ملا لہ یو سف ز ئی نے ا من کا نو بل ا نعا م جیت لیا۔ پا کستا نی سے تعلق ر کھنے والی طا لبہ ملا لہ یو سف ز ئی کو لڑ کیو ں کی تعلیم کے فرو غ اور ہند
وستا ن سے تعلق رکھنے وا لے کیلا ش ستیا ر تھی کو بچوں کے حقو ق کے لئے ا نکی کا و شو ں کو سر ا ہتے ہو ئے مشتر کہ طو ر پر ا من کے نو بل ا نعا م سے نوا زا گیا ہے۔ نو بل کمیٹی نے کہا کہ یہ ہندو اور مسلما ن کیلئے اہم با ت ہے کہ ہند و ستا نی اور پا کستا نی نے ملکر تعلیم کیلئے جد و جہد اور ا نتہا پسندی کیخلا ف کا م کیا ہے۔